سیالکوٹ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد129 ہوگئی، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ

ہفتہ 27 نومبر 2021 15:21

سیالکوٹ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد129 ہوگئی، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2021ء) سیالکوٹ میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد129 ہوگئی۔ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد وشمار میں کہا گیا ہے کہ ڈینگی میں مبتلا ہونے والے مریضوں کی تعداد129 ہوگئی ہے جن میں سے 48 کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں