سانحہ سیالکوٹ کے پیچھے اہم کردار کی شناخت، واقعے سے قبل پریانتھا کے ساتھ تصویر بھی دیکھی گئی
صبور بٹ نے ورکرز کو اشتعال دلایا اور ہجوم کو اکٹھا کیا،واقعے سے قبل پریانتھا کے ساتھ اسٹیچنگ ہال کا دورہ بھی کیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 8 دسمبر 2021 11:18
(جاری ہے)
ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ دیگر ملزمان کے کردار کا بھی تعین کیا جا رہا ہے۔علاوہ ازیں پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے مزید چالیس افراد کو شناخت کر لیا ہے۔
پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نئے شناخت ہونے والے 40 ملزمان کی فہرست میں زیادہ تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو باہر سے آئے تھے، فہرست میں فیکٹری کے قریبی دیہات کے رہنے والے افراد بھی شامل ہیں۔ ملزمان سے متعلق تفصیلات سامنے آنے پر چھاپہ مار ٹیموں نے مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شناخت ہونے والے نئے ملزمان کو جلد گرفتار کر کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز سانحہ سیالکوٹ میں حراست میں لیے گئے فیکٹری کے سپروائزرز کو پولیس نے رہا کر دیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ کی تفتیش کے لیے دو روز قبل فیکٹری کے سپروائزرز کو حراست میں لیا گیا تھا جنہیں تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ فیکٹری مالک کی یقین دہانی کے بعد تمام سپروائزرز کو رہا کر دیا گیا تاہم ضرورت پڑنے پر ان تمام افراد کو دوبارہ بھی طلب کیا جا سکتا ہے۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اورکونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال ..
سیالکوٹ،کاشتکاروں کو گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتارپرخصوصی توجہ دینے کی ہدایت
ایم پی اے چوہدری نوید اشرف کا موضع میانوالی بنگلہ کا دورہ،ٹریفک پولیس کو مینجمنٹ پلان کی ہدایت
سیالکوٹ،محکمہ زراعت کی مسور کے کاشتکاروں کو فصل کی پھلیاں فوری کاٹنے کی ہدایت
سیالکوٹ ، ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ،ہسپتال منتقل کردیا گیا
سینیئر فیلڈ اسسٹنٹ محکمہ زراعت کا سمبڑیال کے مختلف علاقوں کا دورہِ،گندم کی باقیات کو آگ نہ لگانے کی ..
صوفی رانا بیدارحسین منج کا 15 اساتذہ کوذاتی خرچے پرعمرے کے لئے بھجوانے کا اعلان
سیالکوٹ،گندم کے پیداواری مقابلے میں پہلے پلاٹ کی کٹائی کا آغاز
سیالکوٹ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت کا سبزی وفروٹ منڈی بھڈال کا دورہ، اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا
سمبڑیال ، چوری ، ڈکیتی کی آٹھ وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے کے مال وزرسے محروم
سیالکوٹ میں ایک نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی
سیالکوٹ،نا معلوم افراد کے حملے سے استاد زخمی
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری