تھانہ سٹی پسرور پولیس کی کارروائی، ڈاکوؤں کی2 بین الاضلاعی گروہ کی6 ملزمان گرفتار

بدھ 30 ستمبر 2020 13:57

تھانہ سٹی پسرور پولیس کی کارروائی، ڈاکوؤں کی2 بین الاضلاعی گروہ کی6 ملزمان گرفتار
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) تھانہ سٹی پسرور پولیس نے کارروائی کے دوران ڈاکوؤں کی2 بین الاضلاعی گروہ کی6 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے کے قبضہ سے 12موٹرسائیکلیں، طلائی زیورات، نقدی، ناجائراسلحہ اور لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد لیا۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی پسرور رانا محمد زاہد اور ایس ایچ اوتھانہ سٹی گلزارخاں نے تھانہ سٹی میں پریس کانفرنس میں صحافیوں کو تفصیلات سے آگاہ کی کرتے ہو ئے کہا کہ ملزمان کا تعلق سیالکوٹ، ظفروال اور پسرور کے علاقوں سے ہے جو 100سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ ڈی پی او سیالکوٹ مستنصر فیروز نے ڈی ایس پی پسرور اور ایس ایچ او سٹی پسرور کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں