ڈی پی او سیالکوٹ نے انسپکٹر محمد اقبال خان کو ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور تعینات کر دیا

جمعرات 21 اکتوبر 2021 14:25

سیالکوٹ۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2021ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ عاطف نذیر نے انسپکٹر محمد اقبال خان کو ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور تعینات کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق  ڈی پی او نے انسپکٹر محمد اقبال  کی بطور ایس ایچ او تھانہ صدر   پسرور تعیناتی کی ہےجنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شرو ع کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں