سیالکوٹ ، جوتا نکالنے کی کوشش میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کی نعش نہ مل سکی

منگل 7 دسمبر 2021 13:49

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2021ء) سیالکوٹ میں جوتا نکالنے کی کوشش میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کی نعش نہ مل سکی۔

(جاری ہے)

  تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے علاقہ ملکھانوالہ پل نہر اپر چناب میں  2 روز قبل 8سالہ سدا حسین جوتا نکالنے کی کوشش میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیاتھا۔ ریسکیو1122کی غوطہ خور ٹیم کمسن بچہ کی نعش کی تلاش کر رہی ہے۔ترجمان  ریسکیو1122کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن جار ی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں