25جولائی کو عوام اپنا فیصلہ شریف برادران کے حق میں دیں گے، میاں عبدالستار

اتوار 15 جولائی 2018 22:50

سیالکوٹ۔15جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سٹی نائب صدر میاں عبدالستار ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 25جولائی کو ملک بھر میں شیر دھاڑے گا۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ ن آج بھی سب سے بڑی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔منفی اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کیا جاسکتا۔25جولائی کو عوام اپنا فیصلہ شریف برادران کے حق میں دیں گے۔آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے ۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں