سمبڑیال،نجی ہوٹل کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل چوری

بدھ 18 جولائی 2018 21:46

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2018ء) نجی ہوٹل کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل چوری ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سمبڑیال کا رہائشی شہری محمد نواز اپنی موٹر سائیکل پر کھاناکھانے سمبڑیال موڑ پر واقع نجی ہوٹل گیا نامعلوم چور ہوٹل کے باہر کھڑی شہری کی بلا نمبری موٹر سائیکل چوری کر کیلے گئے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں