سیالکوٹ،صوبائی وزیر اسپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاقکی یوم عاشور کے مختلف جلوسوں کا دورہ
جلوسوں کو فراہم کی جانے والے سیکیورٹی اورانتظامی اُمور کا جائزہ لیا
اتوار 23 ستمبر 2018 20:01
(جاری ہے)
صوبائی وزیر چودھری محمد اخلاق نے ضلعی کنٹرول کا بھی دورہ کیا جہاں پرڈی سی محمد طاہر وٹو اور ڈی پی اوعبدالغفار قیصرانی نے یوم عاشور پر سیکیورٹی اور انتظامی امور پر صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یوم عاشور پرضلع سیالکوٹ میں کل 87چھوٹے بڑے تعزیہ اور ذوالجناح کے روائتی اور لائسنسی جلوس اپنے قدیمی راستوں سے گذرے گئے جن کی سیکیورٹی کیلئے جلوس کے راستوں کو خار دار تاروں سے بند کیا گیا ہے اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نگرانی بھی کی جارہی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پولیس کے جوانوں کے علاوہ سول ڈیفنس ، ریسکیو1122اور پولیس رضاکار بھی سیکیورٹی کے فرائض کی انجام رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حاجی پورہ ڈسکہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، چیف آفیسرضلع کونسل سیالکوٹ
سیالکوٹ، محکمہ صحت سیالکوٹ کے زیر اہتمام انسداد ملیریا سیمینار کا انعقاد،آگا ہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے
سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 88 واں اجلاس ، آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال کی سٹاف سے میٹنگ
علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں درخت گرنے سے سولر پینل سسٹم تباہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ سیالکوٹ کاپیسٹی سائیڈزلائسنس کےلیے قائم تربیتی سینٹر کا دورہ
ڈی ایس پی سمبڑیال کا روزانہ کی بنیاد پر اوپن ڈور پالیسی کا اہتمام
سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں علی باباڈاٹ کام پر سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ بارے تربیتی سیشن
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز
یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں 3 روزہ نمائش کا آغاز
سیالکوٹ میں کتب میلے کا انعقاد
گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمن ٰسے وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر ..
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت