چیف آفیسر سبی حاجی عبدالعزیز رند نے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

پیر 24 ستمبر 2018 19:12

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2018ء)آل ٹرانسپورٹ ایسوی ایشن سبی کے ضلعی صدرومیونسپل کمیٹی کے کونسلر ملک ساجد بنگلزئی نے اپنے بیان میںچیف آفیسر میونسپل کمیٹی سبی حاجی عبدالعزیز رند اور چیف سینٹری سلیم بنگلزئی کی کارکردگی کو سراہتے کو کہا کہ جب سے چیف آفیسر سبی حاجی عبدالعزیز رند نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے سبی شہر کے صفائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں