نواز شریف کے خلاف مقدمات سیاسی نہیں ، جب پانامہ لیکس منظر عام پر آیا تو نواز وزیراعظم تھے،راجہ محمد بشارت
سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر نیب حرکت میں آیا اور اسی طرح شہباز شریف کے گھر کے بیدی نے ان کے کرپشن بے نقاب کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کا انصاف ملے گا اور حکومت پراسیکیویشن کی ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور مستعدی سے انجام دینگے، وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب
ہفتہ 17 نومبر 2018 21:14
(جاری ہے)
صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور پنجاب راجہ محمد بشارت تعلیم اور صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کسی بھی حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے ماضی کی حکومت نے تعلیم اور صحت پر توجہ نہیں دی لاہور کے ہسپتالوں میں ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض پڑے ہیں جبکہ 20فیصدی بچے سکولوں سے باہر ہیں ایسی صورتحال میں اورنج ٹرین اور میٹرو بس جیسی منصوبوں کی تعمیر جچتی نہیں۔
انفراسٹرکچر کی تب بات اچھی لگتی ہے جب آپ عوام کو تعلیم اور صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بناچکے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماضی کی حکومتوں نے تعلیم پر توجہ دی ہوتی تو نجی شعبہ میں اس قدر سکولز اور کالجز معرض وجود میں نہیں آتے اور خلا نجی شعبہ نے پورا کیا۔ انہوں نے کہاکہ نجی شعبہ میں تعلیم پر کام قابل تعریف ہے کیونکہ یہ شعبہ حکومت کا کام کررہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ عوام کا معیار زندگی بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے تعلیم کو عام کی جائے گا اور ایک قسم کی تعلیم رائج کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ بدقسمتی سے عام آدمی پر تعلیم حصول مشکل بنا دیا گیا۔ انہوں نے انسانی ترقی کا معیار تعلیم اور صحت کے شعبہ پر رکھ کر جانچا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک کی خوش قسمتی ہے اس کو ایسا وزیر اعظم ملا جو نہ خود کرپٹ ہے اور کسی کو کرپشن کرنے کی اجازت دیگا جبکہ صوبہ میں شریف النفس وزیراعلیٰ ہیں جن کی رہنمائی میں صوبہ میں ترقی ایک نئے دور کا آغا ز ہوا ہے۔ صوبہ میں ق لیگ اور پی ٹی آئی قیادت کے مابین اختلافات کے سوال پر صوبائی وزیر نے کہاکہ اختلافات ایک گھر میں بھی ہوتے ہیں لیکن اختلافات ایسی نوعیت کے نہیں جس سے حکومت کو نقصان پہنچے۔ انہوں نے کہاکہ گورنر اور وزیر اعلیٰ کے مابین بہترین ورکنگ ریلشنز شپ ہے۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت کرپشن سے پاک پاکستان چاہتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر ملک کی لوٹی ہوئی دولت وطن میں لائی جائے تو پاکستان خوشحالی اور ترقی کی منازل طے کرسکتا ہے۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ ہم ملکی وسائل کو کرپشن کی نظر نہیں ہونے دینگے اور عوام کے معیار پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔قبل ازیں صوبائی وزیر قانون نے پسرور میں سابق ایم پی اے منور گل کے ڈیرے پر پہنچے تو منور گل نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا پٴْرتپاک استقبال کیا ، منور گل نے عنقریب پی ٹی آئی میں شمولیت کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ پارٹی ٹکٹ نہ لینے کی وجہ زاہد حامد کی جانب سے ختم نبوت کے متنازعہ ڈرافٹ کی تیاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں نے پارٹی قیادت کے سامنے واضح موقف اختیار کیا کہ میں اس شخص کے ساتھ الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ انہوں نے کہاکہ مجھے انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹکٹ آفر کئے گئے لیکن میں نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا جس کا مقصد اپنے حلقہ کی عوام سے اپنا تعلق ثابت کرنا تھا۔ انہوں نے کہاکہ وہ عنقریب دوستوں کے مشورہ سے اپنی سیاسی وابستگی کا اعلان کریں گے۔ صوبائی وزیر نے پسرور کے نواحی گاؤں بھلور شریف میں دربار پر حاضری دی اور چادر پوشی کے بعد فاتحہ خوانی کی۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چیف منسٹر یوتھ انیشیٹیو کے تحت موٹر سائیکل سکیم سے طالبات ضرور استفادہ کریں، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
ایمانداری اور دیانت داری سے کام کرنے والے محنتی ملازمین ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، اعتزاز حسین
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
اساتذہ کو معاشر ے میں باوقار مقام دیئے بغیر ملک میں میعاری تعلیم کا فروغ ممکن نہیں،سی ای او ایجوکیشن ..
آنے والی نسلوں کو سرسبز و شاداب پاکستان دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،سوشل ویلفیئر آفیسر ڈسکہ
سیالکوٹ،موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کرنے والے13افراد موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حاجی پورہ ڈسکہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے، چیف آفیسرضلع کونسل سیالکوٹ
سیالکوٹ، محکمہ صحت سیالکوٹ کے زیر اہتمام انسداد ملیریا سیمینار کا انعقاد،آگا ہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے
سیالکوٹ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 88 واں اجلاس ، آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سمبڑیال کی سٹاف سے میٹنگ
علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ میں درخت گرنے سے سولر پینل سسٹم تباہ
اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ سیالکوٹ کاپیسٹی سائیڈزلائسنس کےلیے قائم تربیتی سینٹر کا دورہ
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت