سیالکوٹ،چین سے آئے چار باشندوں نے اسلام قبول کر لیا

جمعہ 14 دسمبر 2018 22:10

سیالکوٹ۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2018ء) چین سے آئے چار باشندوں نے مہتمم مرکزی دارالعلوم جامعہ دو دروازہ صاحبزادہ حامد رضا کے ہاتھ پراسلام قبول کر لیا ، ان کے اسلامی نام محمد ابوبکر ، محمد عمر ، محمد عثمان اور محمد علی رکھے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

شہر اقبال کی سیاسی و سماجی شخصیات نے نو مسلم چائینزکو قبول اسلام پر مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں