تعلیم کسی بھی ملک ، قوم، معاشرے کی ترقی میںبنیادی کردار ادا کرتی ہے، وزیرا سپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق

ہفتہ 19 جنوری 2019 23:47

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جنوری2019ء) صوبائی وزیرا سپیشل ایجوکیشن پنجاب چودھری محمد اخلاق نے کہاہے کہ تعلیم کسی بھی ملک ، قوم، معاشرے کی ترقی میںبنیادی کردار ادا کرتی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے محلہ حاجی پورہ میں قائم ایک نجی ا سکول کیمپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہو ںنے مزید کہا حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے خصوصی اقدامات کر رہی ہے اور ان اقدامات کے مثبت نتائج مل رہے ہیں اس کے باوجود پرائیویٹ تعلیمی ادارے تعلیم پسماندگی کو دور کرنے میں حکومت کی معاونت کر رہے۔ قبل ازیںادارہ کے چیف ایگزیکٹو اور معززین نے بھی خطاب کیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں