ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ نے انسپکٹر قیصر امین بٹ کو انچارج ریسکیو15تعینات کر دیا

پیر 21 جنوری 2019 15:46

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ امیر عبد اللہ خان نیازی نے انسپکٹر قیصر امین بٹ کو انچارج ریسکیو15تعینات کر دیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

قیصر امین بٹ اس سے قبل مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او تعینات رہ چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں