سیالکوٹ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چرس برآمد کر لی

پیر 22 اپریل 2019 19:35

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2.640 کلو گرام چرس برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ نیکا پورہ کی پولیس نے اطلاع پر عمل کرتے ہوئے پل ایک سے فہد کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 1.500 کلو گرام چرس برآمد کر لی ۔اسی طرح پولیس تھانہ صدر نے اکبر آباد چوک کے قریب شک گزرنے پر بلال کو روک کر تلاشی لی دوران تلاشی بلال کے قبضہ سے 1.140 سفر کلو گرام چرس برآمد کر لی پولیس نے ایک الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں