پسرور،دو ملزمان سے ایک من مضر صحت گوشت برآمد

جمعہ 24 مئی 2019 23:11

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2019ء) دو ملزمان سے ایک من مضر صحت گوشت برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ پسرور بائی پاس پر شاہد اور عبدالرئوف ایک من مضر صحت گوشت لے کر جارہے تھے کہ اسسٹنٹ کمشنر پسرو ر محمد طیب چیمہ نے قبضہ میں لیکر ملزمان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں