سیالکوٹ،دو موٹرسائیکلوں میںتصادم ، 22سالہ نوجوان جاں بحق

پیر 16 ستمبر 2019 23:35

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) دو موٹرسائیکلوں کے تصادم میں 22سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق فضل پورہ کا رہائشی شمس سیدی پنڈی بھٹیاں میں ویلڈنگ کے کام کے سلسلہ میں دوکان سے گھرجاتے ہوئے سامنے سے آتی موٹر سائیکل سے ٹکراکر سر میں شدید چوٹ لگنے کے نتیجہ میں موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔جسے سمبڑیال کے مقامی قبرستان سپردخاک کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں