سیالکوٹ،ملزم سے 12بوربندوق برآمد

منگل 15 اکتوبر 2019 23:55

سیالکوٹ15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے دوران گشت چھنی بنگلہ چوک پر ملزم محمد شہزاد سے ہاتھ میں پکڑی ناجائز12بوربندوق برآمد کرکے گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں