12لاکھ75ہزار روپے کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

منگل 15 اکتوبر 2019 23:55

سیالکوٹ15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) خاتون کو12لاکھ75ہزار روپے کا بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ پولیس نے ثمینہ بیگم کو12لاکھ75ہزار روپے کا بوگس چیک دینے کے الزام میں شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں