ڈینگی کیلئے آگا ہی فر اہم کر نا وقت کی ضرورت ہے ، حا فظ ذوالفقار شا ہد

بدھ 16 اکتوبر 2019 23:23

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) ڈینگی کیلئے آگا ہی فر اہم کر نا وقت کی ضرورت ہے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع سیا لکو ٹ اپنی مدد آپ کے تحت زیا دہ سے زیا دہ لوگوں میں آگا ہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار صدر پر ائیویٹ سکو لز ایسو سی ایشن سیالکو ٹ حا فظ ذوالفقار شا ہد نے ڈینگی مچھر سے بچا ئو مہم کے دوران طلبہ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ڈینگی مچھرسے ڈرنے کے بجا ئے حفاظتی تدابیر کو اپنا ئیں تا کہ وہ اور دوسرے لو گ ڈینگی مچھر سے محفوظ رہ سکیں ۔ انہو ں نے کہا کہ ڈینگی مچھر سے بچنے کیلئے اپنے اردگرد کے ما حو ل کو خشک اور صاف ستھرا رکھیں تا کہ ڈینگی مچھر کی افزائش کو رو کا ر جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں