تھانہ پسرور کے علاقہ سحن گل میں اوباش نی8سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈال

منگل 22 اکتوبر 2019 23:43

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) تھانہ پسرور کے علاقہ سحن گل میں اوباش نی8سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر پسرور کے علاقہ سحن گل میں محنت کش محمد الیاس کا بیٹا زین گھر سے پرالی لینے گیا تو اوباش ملزم ثاقب نے اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں