قتل اورڈکیتی کے مقدمات میں ملوث تین ملزمان گرفتار

جمعرات 26 مارچ 2020 23:54

سیالکوٹ 26مارچ (اے پی پی( قتل اورڈکیتی کے مقدمات میں ملوث تین ملزمان گرفتار، واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ کے سے پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب شخص وقار احمد کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے دوران تفتیش ایک کاربین برآمد کرلی جبکہ تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ میں14مارچ کو ہونے والی ڈکیتی میں مطلوب محمود اور ظہیر احمد کو گرفتار کرکے ان سے دوران تفتیش ایک ایک پستول اور گولیاں برآمد کرکے انکے خلاف مزید مقدمات درج کئے اور تفتیش شروع کردی۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں