آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پردو افراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 9 اپریل 2020 23:32

سیالکوٹ 9اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اپریل2020ء) پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پردو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ پل نہر بی آربی اور لوڑھکی میں ملزمان حامد علی اور حسنین مشتاق پابندی کے باوجود آتش بازی کا سامان فروخت کررہے ہیں پولیس نے چھاپہ مارکر دونوں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں