نالہ ڈیک سے ٹریکٹر ٹرالی اوپر چڑھاتے ہوئے الٹ گئی، ڈرائیورجاں بحق

جمعہ 29 مئی 2020 21:58

سیالکوٹ29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) نالہ ڈیک سے ٹریکٹر ٹرالی اوپر چڑھاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیورجاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پسرور کے علاقہ پسرور سے نارووال روڈ پر نالہ ڈیک سے ٹریکٹر ٹرالی اوپر چڑھاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں ذیشان ولد جلال سکنہ واہلہ نیچے آگیا ، اور دم گھنٹے سے اس کی حالت تشویشناک ہوگئی ریسکیو 1122نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ابتدائی طبی امداد کے بعد پسرور ہسپتال منتقل کر دیاجہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکا اور جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں