پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

جمعہ 29 مئی 2020 21:58

سیالکوٹ29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2020ء) پولیس نے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے گائوں چک گلاںمیں خاور نے اپنی میکے آئی بیوی سائرہ نذیر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس پر پولیس نے مقتولہ کے بھائی محمد آصف کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے او ر ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں