کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کو زخمی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

منگل 7 جولائی 2020 23:45

سیالکوٹ07 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کو زخمی کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو میں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جسکے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار عبداللہ زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے عبداللہ کے دوست عبدالمعیز کی رپوڑٹ پر ملزم کار ڈرائیور تیمور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں