سیالکوٹ،پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا

منگل 7 جولائی 2020 23:45

سیالکوٹ07 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) پابندی کے باوجود پتنگ فروشی کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ چاند چوک پل ایک سے پولیس نے دوران گشت پابندی کے باوجود پتنگیں اورڈوریں فروخت کرنے والے ایک شخص عمر بشیر کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سی32پتنگیں برآمد کی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں