سیالکوٹ کے ہسپتالوں میںکرونا وائرس کی1994مریضوں میں1739صحت یاب ہوئے جبکہ،186زیر علاج ہیں، محکمہ صحت

منگل 14 جولائی 2020 00:25

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) سیالکوٹ کے ہسپتالوں میںکرونا وائرس کی1994مریضوں میں1739صحت یاب ہوئے جبکہ،186زیر علاج ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ ہیلتھ کے اعدودوشمار کے مطابق ضلع سیالکوٹ میں8856مشتبہ شہریوں کے سیمپل حاصل کئے گئے جن میں سی6556صحت یاب جبکہ1994متاثرپائے گئے تاہم ضلع بھر کے ہسپتالوں میں69شہری کرونا سے جاں بحق ہوئے جبکہ1739افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو گئے تاہم186شہری مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں