ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹی سیالکوٹ کا ہفتہ وار اجلاس

جمعہ 25 ستمبر 2020 22:06

سیالکوٹ25ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹی سیالکوٹ کا ہفتہ وار اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں چیئرمین اوورسیز کمیٹی سیالکوٹ وقاص افتخار بٹ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سیالکوٹ میر محمد نواز،ممبر صمد اللہ کے علاوہ پولیس،محکمہ ریونیوسمیت متعلقہ محکموں کے مقامی حکام نے شرکت کی،اس موقع پر فریقین نے کمیٹی کے روبرو اپنے موقف پیش کیا۔کمیٹی نیمسائل کے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں