ضلع سیالکوٹ میں 5روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا

پیر 26 اکتوبر 2020 23:29

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) ضلع سیالکوٹ میں 5روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ۔

(جاری ہے)

5روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سے کم عمر 6لاکھ 70ہزار190بچوں کوپولیو سے بچاؤکے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گی.انسداد پولیو مہم کے دوران1400ٹیمیں ڈیوٹی انجام دیں گی. پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر, ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرز ہیلتھ اپنی تحصیلوں کے انچارج ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں