ون ویلنگ کرنے والے نوجوان موٹر سائیکل سمیت گرفتار

پیر نومبر 23:06

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2020ء) : موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے نوجوان کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شخص اسد اللہ کو گرفتار کرکے اسکی موٹر سائیکل قبضہ میں لی اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments