سیالکوٹ میں37بوتل شرا ب اور ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد،4افراد گرفتار

پیر نومبر 23:09

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 نومبر2020ء) : مختلف واقعات میں37بوتل شرا ب اور ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد کرکی4افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر دسیالکوٹ کے علاقہ اکبر آباد چوک سے پولیس نے دوران گشت ایک شخص محمد ارشد سی10بوتل شراب، تھانہ سٹی پسرور کے علاقہ سے محمد رمضان سی25بوتل شراب، تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ پرانا مانگا سے غلام غوث سے ڈیڑھ بوتل شراب اور تھانہ سبز پیر کے علاقہ کھنور سے وقاص سے ایک کلو540 گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments