سیالکوٹ ،ڈی پی او کے دفتر کے باہر پاگل شخص نے بیرئیر لگا کر سڑک بلاک کر دی

جمعہ 15 جنوری 2021 17:43

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے دفتر کے باہر پاگل شخص نے بیرئیر لگا کر سڑک بلاک کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ ایک پاگل شخص اینٹ پکڑ کر لوگوں کو گالیاں دے رہا تھا اور پاگل شخص کے کرتب دیکھنے کے لئے شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔

(جاری ہے)

مقامی پولیس کے پاگل شخص سے مذاکرات کئے ٹوپاگل شخص نے پولیس سے پیسوں کی ڈیمانڈ کر دی جبکہ کچہری چوک میں دونوں جانب سے ٹریفک بری طرح جام ہو گئی۔ پولیس نے ایک گھنٹے بعد پاگل شخص پچاس روپے دے کر سڑک کلیئر کروائی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں