سمبڑیال، کار پر غیرقانونی طور پر پولیس سے مشابہ ’’سرخ نیلی‘‘ لائٹ لگانے والے شہری گرفتار ،مقدمہ درج

جمعرات 14 اکتوبر 2021 23:02

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اکتوبر2021ء) کار پر غیرقانونی طور پر پولیس سے مشابہ ’’سرخ نیلی‘‘ لائٹ لگانے والے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس پوسٹ کھمبرانوالہ نے رائل گارڈن ائیرپورٹ کے قریب ناکہ بندی کے دوران کار پر غیر قانونی طور پر پولیس و سرکاری اداروں سے مشابہ ’’سرخ نیلی‘‘ لائٹیں لگانے پر شہری قربان علی کو گرفتار کر کے اس کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ پر مقدمہ درج کروا دیا ہے

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں