سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شہری کو حراساں کرنے پر ڈی پی او سیالکوٹ کا نوٹس، ترجمان پولیس

جمعہ 15 اکتوبر 2021 18:38

سیالکوٹ۔15اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2021ء) :سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں شہری کو حراساں کرنے پر ڈی پی او سیالکوٹ نے نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو جس میں ایک شہری عمیر کو چند اوباشوں کی جانب سے حراساں کرنا اور پاؤں پکڑ کر معافی منگوانے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی پسرور سرکل اور ایس ایچ او تھانہ پھلورہ کو اس وقوعہ کی بابت اصل حقائق کی بابت کارروائی کرنے کا حکم جاری کر دیا  ہے۔


متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments