عوامی شکایات پر ڈی پی او سیالکوٹ کا نوٹس، سب انسپکٹر معطل

جمعہ 15 اکتوبر 2021 18:40

سیالکوٹ۔15اکتوبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2021ء) :عوامی شکایات پر ڈی پی او سیالکوٹ نے  نوٹس لیتےہوئے سب انسپکٹر کو معطل کر دیا  ، ترجمان پولیس کے مطابق  تھانہ پھوکلیان میں تعینات سب انسپکٹر الطاف کے خلاف عوامی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے اسے معطل کرکے پولیس لائن کلوز کردیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں