
بغیر ڈرگ سیل لائسنس کے جعلی ، ممنوعہ، زائد المعیاد اور ان رجسٹرڈادویات فروخت کرنے والوں کا سختی سے محاسبہ کیا جائےگا،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
منگل 18 جنوری 2022 18:00
(جاری ہے)
یہ ہدایات انہوں نے اپنی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ سیالکوٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جاری کیں ۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فاروق اکمل ، اسسٹنٹ کمشنر ہیومین ریسورس راحیل بیگ اراکین ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر اسلم چودھری، سیکرٹری ڈی کیو سی بی حافظ محمد فیصل، میڈیسن ایکسپرٹ ڈاکٹر سعد، ڈرگ انسپکٹر سیالکوٹ نائیلہ رفیق، ڈرگ انسپکٹر پسروراشفاق احمد، ڈرگ انسپکٹر سمبڑیال حماد اشرف اورڈرگ انسپکٹر ڈسکہ شیخ اویس الیاس نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈرگ انسپکٹرز کی جانب سے اپنی اپنی تحصیلوں میڈیکل اسٹورز اور میڈیسن ڈسٹری بیوٹر کی انسپکشن کے دوران بغیر ڈرگ سیل لائسنس، زائد المعیاد، ممنوعہ اور ان رجسٹرڈ ادویات فروخت اور ریکارڈ نہ رکھنے کی پاداش میں مجموعی طور پر 30 کیسز کی سماعت کی گئی۔سیالکوٹ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
سیالکوٹ سے متعلقہ
سیالکوٹ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا
-
کسی حکومت نے جبری گمشدگیوں پرایکشن نہیں لیا، ہرحکومت کا آئینی خلاف ورزیوں پرافسوسناک رویہ ہوتا تھا
-
یہ مجھے چکری لے گئے تھے، تشدد کر کے میرے ناخن توڑ دیے گئے
-
عمران خان کی گرفتاری کی کوشش کی گئی تو کارکنوں کو رد عمل سے وہ خود بھی نہیں روک سکتے، اسد عمر
-
الیکشن کمیشن نومبر میں انتخابات کرانے کیلئے تیار، ضروری اقدامات شروع
-
ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کا ریلیف آپریشن
-
آج جبری گمشدگی کو خود محسوس کیا، مجھے شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے حکم پر گرفتار کیا گیا
-
عمران خان کے مریم نواز سے متعلق نازیبا ریمارکس کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ، وزیر اعظم شہبازشریف
-
رواں ماہ مئی کے دوران روپے کے مقابلے امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے
-
کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کردیا
-
وزیر اعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں صنوبر کے جنگلات میں آگ پر ہنگامی آن لائن اجلاس
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.