سیالکوٹ پولیس کی کاروائی ، اشتہاری ملزم گرفتار

بدھ 18 مئی 2022 14:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) سیالکوٹ پولیس نے ایک کاروائی کے دوران اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بمبا والا نے 2 سال سے اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم عمران کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ملزم سے قتل برآمد کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں