سیالکوٹ، ہوائی فائرنگ کرنے پر 2افراد گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

جمعہ 20 مئی 2022 13:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) سیالکوٹ پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے پر 2افراد کو گرفتار کر کےناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوٹلی سیدا میر نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے پر سہیل اور زاہد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں