سیالکوٹ،نہر سے 45سالہ شخص کی نعش برآمد

اتوار 22 مئی 2022 19:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) سیالکوٹ میں نہر سے 45سالہ شخص کی نعش برآمدہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد بشیر سکنہ سوہاوہ تین روز سے لاپتہ تھا جس کی نعش پل نہر راجہ گھمان کے قریب سے تیرتی ہوئی ملی ہے۔

(جاری ہے)

ریسکیو نے نعش کو نہر سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں