سیالکوٹ،ہیڈمرالہ کے مقام پرخاتون نے پل سے چھلانگ لگا کرخود کشی کر لی

بدھ 10 اگست 2022 16:16

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2022ء) ہیڈمرالہ کے مقام پرخاتون نے پل سے چھلانگ لگا کرخود کشی کر لی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ دھنہ کی 30سالہ مریم زوجہ بوٹا نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر ہیڈ مرالہ پل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے لاش کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں