سٹی کرکٹ کلب پسرور کے عہدیداران بلا مقابلہ منتخب

جمعرات 14 اکتوبر 2021 16:16

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2021ء) سٹی کرکٹ کلب پسرور کے عہدیداران بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔جمعرات کو  کلب کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس میں صدر اور خزانچی کے لئے شہزاد احمد اور اشتیاق احمد کو بلامقابلہ منتخب کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ٹیم کے بانی اور سابقہ صدر محمد اسلم اورسرپرست اعلیٰ میاں بشارت علی نے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دیتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments