سبی ،بجلی 2دن کیلئے بند رہے گی

جمعہ 23 جنوری 2015 17:38

سبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) سبی اور گردونوح کے علاقوں میں بجلی کی ترسیل 2روز کے لیے بند رہے گی۔ واپڈا اعلامیہ کے مطابق سبی شہر اور گردونوح کے علاقوں میں بجلی کی تاروں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی کی ترسیل ہفتہ اور اتوار کو صبح 10بجے سے شام 4بجے تک بند رہے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں صارفین کو زحمت اٹھانے پر معذرت خواہ ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں