ضلع سبی میں 3 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 21 فروری 2019 16:47

ضلع سبی میں 3 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) بلوچستان کے ضلع سبی میں 3 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2ریکارڈ کی گئی ہے اور اس مرکز سبی سے 95 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں