سبی : کالعدم تنظیم بی آر جی کے کمانڈر کریمو ٹالانی نے ہتھیار ڈال دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 16 جون 2015 11:31

سبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء): سبی میں کالعدم تنظیم بی آر جی کے کمانڈر کریمو ٹالانی نے ہتھیار ڈال دئے. تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے ایف سی ہیڈ کوارٹر میں ہتھیار ڈالے ہیں. ذرائع کے مطابق کریمو ٹالانی نے اپنے 23 ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈالے ہیں.

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں