سبی، دہشت گردوں نے ہائی ٹرانسمیشن کے دو ٹاور دھماکے سے اڑا دیئے، متعدد شہر تاریکی میں ڈوب گئے

پیر 19 اکتوبر 2015 11:16

سبی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) سبی کے قریب دہشت گردوں نے ہائی ٹرانسمیشن کے دو ٹاور دھماکے سے اڑا دیئے جس سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد شہر تاریکی میں ڈوب گئے، ٹاور آب گم کے قریب واقع تھے جن کو نامعلوم دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں اڑا دیا۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق عملہ صبح مرمت کا کام کرے گا جس کے بعد کوئٹہ کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کی گئی۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں