شہید بے نظیر بھٹواور سانحہ کار ساز کے شہدا ء کی قربانیوں کی بدولت آج ملک میں جمہوریت قائم ہے ، آیت اللہ درانی
پیپلز پارٹی شہداؤں کی جماعت ہے اور اس پارٹی کا تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے، کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب
منگل 20 اکتوبر 2015 22:55
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر مملکت آیت اللہ درانی نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹواور دیگر اکابرین اور سانحہ کار ساز کے قربانیوں کی بدولت آج ملک میں جمہوریت قائم ہے پیپلز پارٹی شہداؤں کی جماعت ہے اور اس پارٹی کا تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی ضلع سبی کے کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کر تے ہوئے کیااجلاس سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی آرگنائزر سید چھٹل شاہ ،ضلعی رہنماء عبد المالک جتک،حاجی خان رئیسانی اور سید ہدایت اللہ شاہ نے بھی خطاب کیا ،سابق وفاقی وزیر مملکت آیت اللہ درانی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی جو ملک کی سب سے بڑی جمہوری ،انقلابی پارٹی ہے جس نے ہمیشہ ملک کی جیوگرافی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کی ہے اور آج ملک میں جاری جمہوریت شہید بے نظیر بھٹو سمیت سینکڑو ں شہداؤں کی قربانیوں کی بدلت ہے انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر شہید بے نظیر بھٹو تک پارٹی کی تاریخ لازوال قربانیوں سے بھر ی پڑی ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کی آبیاری کے لیے سینکڑوں جیالوں نے قربانیاں دی ہیں اور ملک کی بقا و سلامتی کے لیے آج بھی ہزاروں جیالے اپنی جان کا نذرانہ دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں انہوں نے سانحہ کار ساز کے شہداؤں کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہا کہ شہداء نے ملک میں جمہوریت کی بحالی کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے دیے ہیں جس کی بدولت آج ملک میں جمہوریت قائم ہوئی ہے
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری