سبی میں بکرا منڈی میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 نومبر 2016 12:38

سبی میں بکرا منڈی میں دھماکہ ، ایک شخص زخمی

سبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 نومبر 2016ء) : سبی میں ایک بکرا منڈی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں