سبی ،ڈگری کالج کے لیب اسسٹنٹ نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی

جمعرات 5 فروری 2015 19:03

سبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء)ڈگری کالج سبی کے لیب اسسٹنٹ شبیر احمد پوپلزئی نے گھریلوں پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق ڈگری کالج سبی کے لیب اسسٹنٹ شبیر احمد پوپلزئی نے گھریلوں پریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی پولیس نعش قبضے میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں