محمد الیاس لاشاری کو محکمہ تعمیر ات و مواصلات کا سیکرٹری بنایا جائے،سبی کے سماجی رہنماؤں کی وزیر اعلی بلوچستان سے اپیل

جمعہ 13 مارچ 2015 22:43

سبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13مارچ۔2015ء) سبی کے سماجی رہنماؤں عبد الحئی سومرو،احسان گل سومرو،نوید احمد سومرو،عبد المنان سومرو ،عبد الوحید سومرو،قادر بخش سومرو،اور عمران خان خجک نے اپنے مشترکہ بیان میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد الیاس لاشاری کو محکمہ تعمیر ات و مواصلات کا سیکرٹری بنایا جائے انہوں نے کہا کہ موصوف ایک نہایت فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں