صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ممبر ڈسٹرکٹ کونسل
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 31 مارچ 2016 20:19
سبی ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔31مارچ۔2016ء) : صوبائی حکومت عوام کی بنیادی مسائل کو حل کرنے کے لیئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے عوام کی مسائل حل کرنا بلدیاتی نمائندوں کی ذمہ داری ہے محدود وسائل میں رہتے ہوئے عوام کی بلاامتیاز خدمت کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ممبر ڈسٹرکٹ کونسل حاجی شہر نواب زادہ میر شادین شاہوانی نے حاجی شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے معائنہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاانہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت خصوصاً وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیئے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ عوامی مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل ہو سکیں انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں کی ذ مے داری ہے کہ اپنے وسائل میں رہتے ہوئے عوام کی بلا تفریق بے لوث خد مت کریں انہوں نے کہا کہ حاجی شہر میں بلاامتیاز علاقے کی ترقی کے لئے ترقیاتی کام جاری ہیں جو جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت